سبق نمبر: 24
Lesson No: 24
زمانہ مستقبل کی تیسری قسمفیوچر پرفیکٹ ہے، زمانے کی اس قسم میں کسی کام کے مکمل ہونے کو مستقبل میں بتایا جاتا ہے جیسے:
جب تم جاؤ گے تو وہ گھر جا چکا ہوگا
"وہ گھر جا چکا ہوگا" یہ فیوچر پرفیکٹ ہے
فارمولہ:
Sub+will+have+verb 3rd form
I will have written.
میں لکھ چکا ہوں گا۔
سبھی سبجیکٹ یعنی فاعل کے ساتھ یہی فارمولہ استعمال کیا جائے گا
(I, we, you, they, he, she, it, Ahmad)
Conjugation گردان
I will have gone.سيتم الوصول لي
میں جا چکا ہوں گا
I will not have gone.سوف لايام الوصول لي
میں نہیں جا چکا ہوں گا۔
Will I have gone هل سيتم الوصول لي؟
کیا میں جا چکا ہوں گا؟
Will I not have gone? هل سوف لا يتم الوصول لي؟
کیا میں نہیں جا چکا ہوں گا؟
Why will I have gone? لم سيتم الوصول لي؟
میں کیوں جا چکا ہوں گا؟
Why will I have not gone? لم سوف لا يتم الوصول لي؟
میں کیوں نہیں جا چکا ہوں گا؟
یاد کرنے اور مشق کے لیے افعال:
Advocate advocated advocated
وکالت کرنا
Choose chose chosen الاصطفاء
منتخب کرنا، پسند کرنا
Hold held held الاخذ
پکڑنا، گرفت میں لینا، منعقد کرنا
Found founded foundedالتاسيس
قائم کرنا ، بنیاد رکھنا
Screen screened screened التفتيش
جانچ کرنا، معائنہ کرنا
=========================
very nice
ReplyDelete