1: زمانہ مستقبل کی دوسری قسم فیوچر کنٹی نیوس ٹینس(future continuous) ہے اس میں زمانہ مستقبل میں کسی جاری رہنے والے کام کو بتایا جاتا ہے
فارمولہ :
Sub+will+be+verb+ing
جیسے :
I will be going. انا سأذهب میں جا رہا ہوں گا۔
(I, we, you, they, he she, it, Ahmad)
تمام فاعل کے ساتھ ایک ہی فارمولہ استعمال کیا جائے گا
I will be going.انا سوف أذهب
میں جا رہا ہوں گا
I will not be going.انا سوف لا أذهب
میں نہیں جا رہا ہوں گا
Will I be going?هل انا سأذهب
کیا میں جا رہا ہوں گا؟
Will I not be going? هل سوف لا اذهب
کیا میں نہیں جا رہا ہوں گا؟
Why will I be going?لماذا سوف اذهب
میں کیوں جا رہا ہوں گا؟
Why will I not be going?لماذا سوف لاأذهب
میں کیوں نہیں جا رہا ہوں گا؟
2: یاد اور مشق کرنے کے لیے افعال:
Decorate, decorated, decorated التزيين سجانا ، سنوارنا
Develop, developed, developed الازدهار ترقی کرنا، ترقی ہونا
Promote, promoted, promoted الترقية ترقی دینا، آگے بڑھانا
Plant, غرس الشجيراتplanted, planted پودا لگانا
Revolve, ادارةrevolved, revolved گھومنا ، گھمانا ، چکر لگانا
Comments
Post a Comment