ذرائع علم

اللہ نے تین چیزوں کو تحصیل علم کاذریعہ بنایا ہے ایک حواس کو تحصیل علم کا ذریعہ بنایا ہے دوسرے عقل کو اور تیسرے مخبر صادق کی خبر کو۔ لہذا ان تینوں میں سے کسی کے ذریعہ حاصل ہونے والے علم کو  ہمیں تسلیم کرنا چاہیے مثلا قیامت کے قریب سورج مغرب سے نکلے گا اور مغرب ہی میں ڈوبے گا یہ علم ہم کو مخبر صادق کے ذریعے حاصل ہوا لہذا اس کو مانا جائے اسی طرح مخبر صادق کی خبر بہشتی زیور میں ہے کہ مغرب سے طلوع شمس اور غروب شمس کے بعد ایک سو بیس سال تک دنیا باقی رہے گی اس کے بعد قیامت آجائے گی۔

ے

Comments