Let's learn English & Arabic



 کچھ صفات ایسی ہیں جن کے تقابلی اور تفضیلی درجے بغیر  ضابطے کے بنائے جاتے ہیں۔ وہ صفات درج ذیل ہیں (آج کے سبق میں تمام صفات کو ایک ساتھ لکھا جا رہا ہے)


==============================

Good, better, best  ،حسن احسن، احسن من كل شيء

اچھا، زیادہ اچھا، سب سے زیادہ اچھا

Well, better, best حسن ،احسن احسن من كل شيء

اچھا، زیادہ اچھا، سب سے زیادہ اچھا

Bad, worse, worst  سيء، أسوأ ،اسوأ من كل شئ

خراب ، زیادہ خراب ، سب سے زیادہ خراب

Evil, worse, worst قبيح ،اقبح أقبح من كل شيء

خراب، برا ، زیادہ خراب ، سب سے زیادہ خراب

Ill, worse, worst سيء، أسوأ ،اسوأ من كل شيء

 برا، خراب ، زیادہ خراب ، سب سے زیادہ خراب

Little, less/lesser, lessestقليل، اقل اقل من كل شيء

قلیل/تھوڑا، زیادہ قلیل، سب سے زیادہ قلیل

Much, more, most كثير ،اكثر اكثر من كل شيء

زیادہ، اور زیادہ، سب سے زیادہ (مقدار)

Many, more, most كثير ،اكثر اكثر من كل شيء

زیادہ، اور زیادہ، سب سے زیادہ (عدد)

Late, later/latter, latest/last متأخر ، في آونة لاحقة ، الاخير

  دیر/متاخر، زیادہ متاخر، سب سے زیادہ متاخر

Old, older/elder, oldest/eldest قديم , اقدم ، اقدم من كل شيء

   پرانا ، بوڑھا، زیادہ پرانا، سب سے زیادہ پرانا

Far, Farther, Farthest  بعيد ،ابعد، ابعد من كل شيء

دور ، زیادہ دور، سب سے زیادہ دور

Nigh, nigher, nighest /next قريب ،اقرب، اقرب من كل شيء

قریب، زیادہ قریب، سب سے زیادہ قریب، اگلا 

Fore, Former, foremost /first سابق، اسبق ،اول من كل واحد، أساسي

    پہلا، سامنے، سابق، سب سے زیادہ پہلا ، 

Fore, further, furthest اول، ابعد، ابعد من كل شيء

پہلا مقابل، زیادہ دور، مزید، سب سے زیادہ دور

In, inner, inmost /innermost. داخل ، داخلي ، صميم وداخلة

اندر، زیادہ اندر، سب سے زیادہ اندر

Up, upper, upmost /uppermost فوق ورفيع ،ارفع واعلى  افعل واعلى من كل شيء

اوپر، زیادہ اوپر، سب سے زیادہ اوپر

Out, outer, utmost/ uttermost خارجي،  ظاهري ،الاقصى

باہر خارج، زیادہ باہر، سب سے زیادہ باہر

نوٹ: اس میں بعض صفات اپنا تقابلی اور تفضیلی معنی کھو چکے ہیں اور الگ ہی معنی میں استعمال ہوتے ہیں۔ اس کے لیے لغت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ 

Comments