سبق نمبر :32
Lesson No: 32
اب ہم زمانہ مستقبل (Future) کی دو قسموں کو مجہول بنانا سیکھیں گے:
1. Simple future
Ahmad will write letter. (Active Voice)أحمد سيكتب الكتاب.
2. Future perfect
Ahmad will have written letter. (Active Voice) أحمد سيتم له كتابة الرسالة
سمپل کو مجہول بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ جملے میں موجود مفعول کو فاعل کی جگہ پر رکھیں گے اور will کے ساتھ be کا اضافہ کرکے فعل کی تیسری شکل استعمال کریں گے۔
فارمولہ:Subject+will+be+3rd Verb.
مثال:
Letter will be written. خط لکھا جائے گا۔ الكتاب سيكتب
نوٹ: فاعل واحد و جمع ہر صورت میں will کا استعمال ہوگا
=========================================
گردان: Conjugation
Letter will be written. خط لکھا جائے گا۔ الكتاب سيكتب
Letter will not be written. خط نہیں لکھا جائے گا۔ الكتاب لايكتب
Will letter be written? کیا خط لکھا جائے گا؟ هل الكتاب سيكتب ؟
Will letter not be written? کیا خط نہیں لکھا جائے گا؟ هل الكتاب لا يكتب ؟
Why will letter be written? خط کیوں لکھا جائے گا؟ لماذا يكتب الكتاب؟
Why will letter not be written? خط کیوں نہیں لکھا جائے گا؟ لماذا لا يكتب الكتاب؟
یاد کرنے کے لیے افعال:
Meditate meditated meditated مراقبہ کرنا، سوچنا، التدبر
Attract attracted attracted الميل والامالة، مائل کرنا، مائل ہونا
Object objected objected ،احتج ،انتقد اعتراض کرنا
Discuss discussed discussed استعرض ،تدارس بحث کرنا
Need needed needed افتقر ضرورت ہونا ، حاجت ہونا
Comments
Post a Comment