دیوبند اور علی گڑھ یہ دونوں نام مسلمانوں کی نشاۃ ثانیہ کے لیے بڑی اہمیت کے حامل ہیں دونوں ن
مسلمانوں کی تعمیر وترقی میں بھرپور کردار ادا کیا
لیکن دارالعلوم دیوبند نے امت کی خالص دینی رہنمائی اور آخروی کامیابی کی فکر کی اور امت کو ایک لازوال نعمت سے نوازا اور علی گڑھ نے امت کی معاشیات کی فکر کی جس میں فکری بے راہ روی کو راہ دی۔
Comments
Post a Comment