رمضان المبارک کے آخری جمعے کی تیاری اور آخری جمعہ بطور ’’جمعۃ الوداع‘‘  منانا نبی کریم ﷺ، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور فقہاء کرام سے ثابت نہیں ہے، حضور ﷺ  رمضان المبارک کا مکمل آخری عشرہ اعتکاف اور راتوں کو بیدار  رہ   کر عبادت میں گزارتے تھے،  پورے عشرے میں عبادت کا اہتمام تو احادیث میں منقول ہے،  لیکن آخری جمعے کے لیے خاص  تیاری کرنا یا خاص عبادت کرنا احادیث سے ثابت نہیں ہے۔


نیز  ’’الوداع والفراق والسلام یا شهر رمضان‘‘ وغیرہ  الفاظ  خطبۃ الوداع میں پڑھنا بدعت اور مکروہ ہے ۔


دار الافتاء

 بنوری ٹاؤن

Comments