دو رکعت والی سنتوں میں اگر بھولے سے دوسری رکعت میں قعدہ کرکے کھڑا ہوگیا اور چار رکعت پڑھ لی ، تو چار رکعت سنت نماز ادا ہوگئی، اعادہ کی ضرورت نہیں ہے۔ اور اگر دو رکعت کے بعد قعدہ نہیں کیا تھا، تو دو رکعت ادا ہوگی، اور اس کا اعادہ لازم نہیں ہوگا۔
المبسوط للسرخسي (2/ 147)
Comments
Post a Comment