جس ڈھیلے سے ایک بار استنجا کرلیا گیا، خشک ہونے کے بعد اس سے دوبارہ استنجا کرنا درست نہیں، مکروہ تحریمی ہے؛ البتہ اگر اس کا کوئی کنارہ یا حصہ ناپاک نہ ہو تو اس سے استنجا کرسکتے ہیں ۔ وکرہ تحریماً ب ………حجر استنجي بہ إلا بحرف آخر (الدر المختار مع رد المحتار،
Comments
Post a Comment