*ہمت مرداں مدد خدا*
*.................................*
ایک واحد پرندہ جو شاہین کے راستے کی رکاوٹ بننے کی کوشش کرتا ہے وہ *کوا* ہے۔
کوا شاہین کی پیٹھ پر بیٹھ کر اس کی گردن کو اپنی چونچ مار کر زخمی کرتا ہے۔ تاہم ، شاہین جواب نہیں دیتا ، اور نہ ہی کوے سے لڑتا ہے۔ شاہین کبھی کوے پر اپنا قیمتی وقت اور محفوظ توانائی برباد نہیں کرتا!
بلکہ آسانی سے اپنے پروں کو پھیلاتا ہے اور آسمان میں اونچا اڑنے لگتا ہے۔ اونچی اڑان سے کوے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پرتا ہے اور پھر آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کوا زمیں بوس جاتا ہے۔۔۔!
لہذٰا زندگی میں کووں جیسے لوگوں کے ساتھ اپنا وقت ضائع نہ کرو۔
شاہین بنو، خود کو بلند کرو کوے اپنے آپ مٹتے جائیں گے۔
نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
It is right.
ReplyDeleteجزاکم اللہ خیرا
Delete