تعريف

علم کلام کی تعریف 

اللہ رب العزت کی ذات اور صفات نیز اسلامی عقائد کو عقلی و نقلی دلائل سے جس علم میں گفتگو کی جائے ساتھ ساتھ اعتراض کرنے والوں کاجواب جس علم میں دیا جائیگا اس کو " علم کلام" کہا جاتا ہے۔
اللہ ایک ہے واجب الوجود ہے قدیم ہے باقی چیزوں کا 
 ،وجود حادث ہے اور پرتو وجود واجب الوجود ہے 

Comments

  1. Dielectric teasoning stands to be received more and more for Islamic purpose.

    ReplyDelete

Post a Comment